97۔ پریشانیوں کا مقابلہ

اِطْرَحْ عَنْكَ وَارِدَاتِ الْهُمُوْمِ بِعَزَائِمِ الصَّبْرِ وَحُسْنِ الْيَقِيْنِ۔ (وصیت 31) ٹوٹ پڑنے والے غموں کو صبر کی پختگی اور حسن یقین سے دور کرو۔ غموں کے طوفان اور خوشیوں کی بارشیں انسان کی زندگی کا حصہ ہیں۔ غم بڑھیں تو گھبرایا نہ جائے خوشیاں ملیں تو خود کو بھلایا نہ جائے۔ امیرالمومنینؑ غموں کے طوفانوں … 97۔ پریشانیوں کا مقابلہ پڑھنا جاری رکھیں